فلم سٹار مہک نور نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئی2لاکھ45ہزار کا سوٹ تیار کروالیا

جمعہ جون 14:27

فلم سٹار مہک نور نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئی2لاکھ45ہزار کا سوٹ تیار کروالیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) فلم سٹار مہک نور نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئے2لاکھ45ہزار کا سوٹ تیار کروالیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار مہک نوراورکامیڈین کنگ نسیم وکی کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’عاشق رنگ بازنکلا ‘‘میں پر فارم کر یں گی جبکہ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ مہک نور نے عید کے اسٹیج ڈرامہ کیلئی2لاکھ45ہزار کا سوٹ تیار کروالیا جو عید کے دن دیگر ہالز میں ڈرامہ کر نیوالی فنکاروں کے مقابلے میں مہنگا ترین سوٹ ہے ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں سخاوت ناز ‘ناصرچنیوٹی اور نگارچوہدری سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :