امر یکی گلوکارعلی زمان نے اپنی عید شہداء افواج پاکستان کے نام کر دی ‘

شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کروائی گئی

جمعہ جون 14:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) پاکستانی نژادامر یکی گلوکارعلی زمان نے اپنی عید شہداء افواج پاکستان کے نام کر دی ‘شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کروائی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے شکاگو میں مقیم گلوکار علی زمان نے اپنی عید پاکستانی افواج کے شہدا ء کے نام کردی ہے اور اس حوالے سے علی زمان نے اپنی دفتر میں شہداء افواج پاکستان کیلئے فاتحہ خوانی بھی کروائی جس میں پاکستانی کیمونٹی کے افراد کی کثیر تعداد شر یک ہوئی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ نیوالی افواج پاکستان کو خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :