مزاج کے مطابق کام کرتی کی وجہ سے میرے کام میں انفرادیت ہوتی ہے ‘ کاجل چوہدری

جمعہ جون 14:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) اداکارہ کاجل چوہدری نے کہا ہے کہ شوبز میں خواتین اداکاروں میں حسد کے رجحان نے منفی اثرات مرتب کئے ہیں ‘آج اپنے آپ کو سپر سٹار سمجھنے والی اداکارائوں کو وہ وقت یادرکھنا چاہیے جب وہ شوبز کی فیلڈ میں بالکل نو وارد تھیں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے سینئر زکا احترام اور جونیئر کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انکی رہنمائی کی ہے ۔ کاجل چوہدری کہا کہ میںاپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہیں اسی لئے میرے کام میں انفرادیت ہوتی ہے ‘ دنیا میں دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتا انسان کو اپنا نام اور پہچان بھی بر قرار رکھنی چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :