عید الفطر پر نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے

جمعہ 15 جون 2018 14:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) عید الفطر کے موقع پر کل (ہفتہ) نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام پیش کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے تینوں روز مختلف نجی ٹی وی چینلز سے پاکستانی اور بالی ووڈ کی فلمیں پیش کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

جبکہ اس کے ساتھ موسیقی کے پروگرام ،مزاحیہ ڈرامے بھی پیش کیے جائیں گے۔ناظرین کو عید کے موقع پر خصوصی طور پرمزاحیہ مشاعرے کا انتظار رہتا ہے

متعلقہ عنوان :