پاکپتن ‘ ضلع پاکپتن کے اغوا ء اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ کمسن بچی کے قتل کے دو مرکزی ملزموں کو سزائے موت سزا دی گئی

جمعہ جون 14:44

پاکپتن ‘ ضلع پاکپتن کے اغوا ء اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ ..
پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) دہشت گردی کی خصوصی عدالت ساہیوال نے قبولہ ضلع پاکپتن کے اغوا اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ کمسن لڑکی کلثوم بی بی کے قتل کے دو مرکزی ملزموں وریام اور عرفان شاہ کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ اس مقدمہ کے دو ملزموں شوکت اسلام عرف حیدری شاہ اور نسرین بی بی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :