ترجمان پیپلز پارٹی کا بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

جمعہ 15 جون 2018 14:44

ترجمان پیپلز پارٹی کا بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیونے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

پی پی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ دعا گو ہیںکہ اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو صحتیابی عطا کرے اور وہ جلد وطن واپس آئیں ۔