شہری بلیک میں نئے نوٹ خرید تے رہے

جمعہ جون 15:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء)بینکوں سے نئے کرنسی نوٹ نہ ملنے کے باعث شہری اوپن مارکیٹ سے بلیک میں خرید اری کرتے ہوئے نظر آئے ۔

(جاری ہے)

10روپے والے نئے کرنسی نوٹوں کی گڈی پر 200روپے ،20والی پر 300روپے ،50روپے مالیت والی پر350جبکہ 100روپے مالیت والی پر 400سے 500روپے اضافی وصول کئے گئے ۔