سا بق چیف آ ف آ رمی اسٹاف راحیل شریف کی شاہ شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید کی ادا ئیگی

جمعہ جون 15:19

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) پاک فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف نے عید الفطر کی نماز بیت اللہ شر یف میں سعودی با د شا ہ شاہ سلمان کے سا تھ ادا کی ، نجی ٹی وی کے مطا بق را حیل شر یف ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں اس مرتبہ انہوں نے عید الفطر بھی سعودی عرب میں منائی اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان کیساتھ بیت اللہ شریف میں نماز عید اداکی ۔