الیکشن مہم میں صرف منشورکوعوام کے سامنے پیش کرنا چاہیے
قرآن نےسنہری اصول لاگوکردیا کہ ہم بغیرتحقیق کسی کیخلاف کچھ نہ پھیلائیں، ہمیں ایک دوسرے کی جھوٹی کردارکشی سے اجتناب کرنا چاہیے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا پیغام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 جون 2018 15:12
(جاری ہے)
قرآن نے سنہری اصول لاگوکردیا کہ ہم بغیرتحقیق کسی کے خلاف کچھ نہ پھیلائیں۔ انہوں نے کہاکہ اپنی جھوٹ بات سے کسی کی دل آزاری نہ کریں۔ شہباز شریف نے کہا کہ کامیابی وہ حاصل کریں جودنیا اورآخرت میں لازوال ہو۔
ہمیں ایک دوسرے کی جھوٹی کردارکشی سے اجتناب کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن مہم میں ہمیں اپنے پروگرام اورمنشورکوعوام کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔ صدر مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے خلاف جھوٹے الزامات اورپروپیگنڈے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ دوسری جانب چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔ ترجمان پی پی نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ پی پی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو صحتیابی عطا کرے اور وہ جلد وطن واپس آئیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی ٹویٹ کیا ہے اور کلثوم نواز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہماری تمام دعائیں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ ہیں۔اللہ ان کو شفا کاملہ عطا فرمائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.