نگران وزیر اعظم ناصر الملک فیملی سمیت عید منانے مری پہنچ گئے

جمعہ 15 جون 2018 16:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2018ء) نگران وزیر اعظم ناصر الملک فیملی سمیت پروٹوکول کے ذریعے گورنمنٹ ہاؤس مری عید منانے پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نگران وزیر اعظم اپنی فیملی سمیت پروٹوکول کے ذریعے اسلام آباد سے مری پہنچ گئے ۔ جہاں وہ عید منائیں گے اور عید کا دن مری میں فیملی کے ساتھ گزاریں گے ۔