آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کی بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا، نیک تمنائوں کا پیغام

جمعہ 15 جون 2018 16:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شریف فیملی کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کا پیغام بھیجا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتے کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔