نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری عیدلاہور میں منائیں گے ‘چا ئلڈ پروٹیکشن بیوروکا دورہ بھی کریں گے

جمعہ 15 جون 2018 17:31

نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری عیدلاہور میں منائیں گے ‘چا ئلڈ پروٹیکشن ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری عیدلاہور میں منائیں گے اورچا ئلڈ پروٹیکشن بیوروکا دورہ بھی کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری نے عید کا دن بے سہارا بچوں ساتھ وقت گزارنے اور لاہورمیں ہی عید منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وہ عید کے روز لاہور کے چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا دورہ کریں گے اور بے سہارا بچوں میں تحائف بھی تقسیم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :