جمعتہ الوداع کا پیغام اُمت میں وحدت کو فروغ دینا ہے‘مولانا سید عبد الخبیرآزاد
وطن عزیز مملکت خدادد پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ اوررمضان المبارک کا ثمرہ ہے ْقبلہ اول وحرمین الشریفین کے ساتھ محبت ایمان کا اولین تقاضا ہے ‘خطیب باد شاہی مسجد لاہور
جمعہ 15 جون 2018 17:34
(جاری ہے)
دنیا کی کوئی طاقت حرمین الشریفین اور سعودی عرب کے ساتھ مسلمانوں کی عقیدت کو ختم نہیں کر سکتی ۔انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کو اپنے کردار وعمل کو اسلام کے مطابق ڈھالنا چاہئے ،رمضان المبارک میں نیکیوں کا جو رنگ ہماری زندگیوں پر غالب رہا ہے ہماری پوری کوشش ہونی چاہئے کہ ہماری آئندہ زندگی میں نیکی کا یہ رنگ غالب رہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا تحفظ اور استحکام ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے ،پاکستان کی نعمت بھی ہمیں رمضان المبارک میں حاصل ہوئی اس کی ہمیں دل و جان سے قدر کرنی چاہئے۔نمازجمعہ کے بعد مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے اِتحاد اُمت اور حرمین الشریفین و مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہماری دعائوں کو شرف قبولیت بخشے اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی مدد و نصرت فرمائے اور اُمت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نجات عطا ء فرمائے اور قبلہ ا ول بیت المقدس کو آ زاد فرمائے ۔آمین ثم آمین ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.