نگران حکومت مکمل طورپر غیر سیاسی ہے،قول و فعل سے ثابت کریںگے‘ڈاکٹر حسن عسکری
انتخابات میں جو بھی جیت کرآئے گا،اقتدار اسے سونپ کرچلے جائینگے،وزراء فیصلوں میں بااختیار ہونگے نگران کابینہ اپنے آزادانہ اورمنصفانہ فیصلوں سے انفرادی حیثیت نمایاں کریگی،فیصلے باہمی مشاورت سے ہونگے پروفیشنل ازم سے اچھے اوربہتر نتائج کا حصول ثابت کرینگے،توجہ آزاداورمنصفانہ الیکشن پر مرتکز ہے‘نگران وزیراعلیٰ پنجاب
جمعہ 15 جون 2018 18:27
(جاری ہے)
فیصلے باہمی مشاورت سے کریںگے۔اعمال اورافعال سے اجتماعیت اورغیر جانبداری واضح طورپر نظر آئے گی ۔الیکشن میں ہر جماعت کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم کریںگے۔
ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ حکومتی امور کی انجام دہی میں قواعدو ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامات کیے جائیںگے۔ پروفیشنل ازم کے ذریعے اچھے اوربہتر نتائج کو ثابت کریں گے۔انہوںنے کہاکہ الیکشن کے انعقاد کیلئے سکولوں میں کم ازکم سہولتوں کی ضرورت کو پوراکیا جائے گا ۔الیکشن قریب آتے ہی متعلقہ محکموں کی ذمہ داریاں بڑھیں گی۔جس کیلئے سب کو خلوص نیت سے کاوشیں کرنا ہوںگی۔صوبائی وزراء نے نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت اور بروقت الیکشن کے مینڈیٹ پر پورا اتریںگے۔ سرکاری محکموں میں پروفیشنل ازم اورمیرٹ کے کلچر کو فروغ دیا جائے گا۔وزراء نے کیبنٹ اجلاس میں عوام کی فلاح وبہبود اورخدمت کے مختلف پروگراموں اورپراجیکٹ پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔قبل ازیں نئے آنے والے وزراء چوہدری فیصل مشتاق،میاں نعمان کبیر،سردار تنویرالیاس خان اورسعید اللہ بابر کا تعارف کرایاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.