نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹرحسن عسکری کی بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

جمعہ 15 جون 2018 18:27

نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹرحسن عسکری کی بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹرحسن عسکری نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے نیک تمناؤ ں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہم بیگم کلثوم نوازکی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔