خیبر پختونخوا میں ہر سال کی طرح امسال بھی عید الفطر مقامی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پرہی منائی گئی
نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع پشاور میں مسجد مہابت خان میں ہوا جہاں پر سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، ملکی سلامتی و استحکام اور فلسطین، شام، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں
جمعہ 15 جون 2018 18:38
(جاری ہے)
عید کے موقع پر عوام نے بڑی تعداد میں میٹھائی اور پھول خریدے۔ بچوں نے دن بھر پٹاخے ،کھیلونے والے بندوق اور دیگر کھیلوں خرید جبکہ شام کو بچوں نے پارکوں اور صحت افزاء مقامات کا رخ کیا۔خیبر پختونخوا حکومت کی پابندیوں کے باوجود شہر بھر میں پٹانے ،اور کھلونے والے بندوق، پستول اور دیگر ہتھیار فروخت ہوتے رہے جبکہ مقامی انتظامیہ سو رہی ہیں۔
جبکہ دوسری جانب خیبر پختونخوا نگران حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کی16جون2018بروز ہفتہ کومرکز کے ساتھ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔عید کے موقع پرپشتو فلم انڈسٹری نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے عید الفطر پر 4 نئی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔عید کی مناسبت پشاور کے نواحی علاقوں سے آنے والے بچے دن بھر شہر میں تفریح کرتے رہے اور پشاور چارسدہ روڈ پر واقع دریائے سردریاب پشاور پہنچ گئے جہاں وہ نہا کر تفریح کے ساتھ ساتھ گرمی کی شدت کو بھی کم کرتے رہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.