فیصل آباد، تھا بہ بٹا لہ کا لونی کے نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں آگ بھڑک اٹھی ،12ملین کا فریش کیش بنک عملہ کے حوالے

جمعہ 15 جون 2018 18:39

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) تھا بہ بٹا لہ کا لونی کے علاقہ بابر چوک میں نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین میں آگ بھڑک اٹھی 12ملین کا فریش کیش بنک عملہ کے حوالے کر دیا گیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز با بر چوک میں نجی بنک کی اے ٹیم ایم مشین کو بجلی کا سرکٹ شارٹ ہو نے کی وجہ سے آگ لگ گئی ریسکیوٹیموں آگ پر قا بو پا یا ذرائع کے مطا بق ای ٹی ایم مشین مین موجود 12ملین کا فریش کیش موجود تھا جو بنک عملہ کے حوا لے کر دیا گیا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :