سابق وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری کی کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

جمعہ 15 جون 2018 18:42

سابق وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری کی کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) سابق وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری نے کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے ایک بیان انہوں نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ مقدس میں بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاوں کا اہتمام کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ بیگم کلثوم نواز پارٹی کیلئے کسی اثاثے سے کم نہیں، خدا بیگم کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطا کرے۔