نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کاعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں 60دن کی خصوصی تخفیف کا اعلان

جمعہ جون 18:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے عید الفطر کے موقع پر بلوچستان کی جیلوں میں سزاکاٹنے والے قیدیوں کے لئے 60دن کی خصوصی تخفیف کا اعلان کیا ہے، تاہم اس رعایت کا اطلاق سنگین جرائم ، دہشت گردی کی کاروائیوں ، ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث عناصر اور فارن ایکٹ کے تحت سزا کاٹنے والے قیدیوں پر نہیںہوگا۔

متعلقہ عنوان :