نگران صوبائی وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی ملک خرم شہزاد عیدالفطر سبی میں منائیں گے

جمعہ 15 جون 2018 18:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) نگران صوبائی وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی ملک خرم شہزاد عیدالفطر سبی میں منائیں گے جبکہ وہ شہریوں،قبائلی عمائدین اور معززین سے سرکٹ ہاؤس سبی میں عید ملیں گے ۔

متعلقہ عنوان :