قلعہ عبداللہ، ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی

جمعہ جون 18:42

قلعہ عبداللہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں والد اور دو بیٹے بھی شامل ہیں جنہیں فوری طورپر ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفرکردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔