علامہ فریدی نماز عید الفطرچاندنی چوک سعیدآباد میں پڑھائیں گے

جمعہ 15 جون 2018 19:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) شبان غرباء اہلحدیث پاکستان کے ناظم علامہ عبدالخالق فریدی نماز عید الفطرچاندنی چوک سعیدآباد بلمقابل پولیس ٹرینگ سینٹر بلدیہ ٹاؤن کراچی میں پڑھائیں گے۔

(جاری ہے)

ایک اعلامیے کے مطابق نماز عید ٹھیک صبح 7.30بجے ادا کی جائے گی۔ خواتین کے لئے نماز عید کی ادائیگی کے لئے باپردہ جگہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :