قومی اسمبلی کی طرح مسلم لیگ ( ن ) نے سندھ اسمبلی کی 130 میں سے 77 نشستوں کے لئے امیدوار نامزد کردیئے
جمعہ 15 جون 2018 19:04
(جاری ہے)
جن میں جیکب آباد پی ایس 1 سیحاجی اسرار جکھرانی،پی ایس 2 صغراں لشاری،کشمور کندھ کوٹ پی ایس 5احسان احمد سومرو، پی ایس 6 بسراں، شکار پور پی ایس 9 نعیم عباس کماریوں، گھوٹکی پی ایس 19 رحیم بخش کورائی، پی ایس 20حاجی محمد چاچڑ، پی ایس 21 علی اصغر ملاح، سکھر پی ایس 22 امداد علی بلو،پی ایس 24 زاہد حسین، پی ایس 25 محمد خورشید، خیر پورپی ایس 28 آصف علی، پی ایس 29 احسان علی، نو شہر و فیروزپی ایس 34 فیاض لاکھو، پی ایس 36 غلام مصطفی آرائیں، شہید بے نظیر آباد پی ایس 38 غلام محی الدین شاہ،سانگھڑپی ایس 43 جام مقبول علی، پی ایس 46 عرفان علی مہدی، میر پور خاص پی ایس 47 محمد آصف ، پی ایس 48 روب چاند، پی ایس 50 چوہدری ساجد، عمر کوٹ پی ایس 51 مریم ، پی ایس 52 نیلم والگی، پی ایس 53 امان اللہ تالپور، مٹیاری پی ایس 58 یاسر احمد شاہ، پی ایس 59 فیصل صالح ،حیدر آباد پی ایس63 محمد منشا بھٹی،پی ایس 64 حسین راشد، پی ایس65 آصفہ ریاض ، پی ایس 66 کلیم شیخ، پی ایس 67 حاجی محمد فہد عباسی، بدین پی ایس 70 رضوانہ، پی ایس 74 افتخار احمد، ٹھٹھہ پی ایس 77 عبد اللہ جاکھرو، پی ایس 79 جی اے کمار،جام شورو پی ایس 80 عبد العزیز راجپوت،پی ایس 82 بختاور رحیم، دادو پی ایس 83 سورٹھ تیھبو، پی ایس 86 علی نواز رند، کراچی ملیر پی ایس 87 عبد الخلیل بروہی، پی ایس 88 رانا احسان ، پی ایس 89 فیاض علی پٹھان، پی ایس 90 شاہد اقبال آرائیں، پی ایس 91 ملک محمد تاج، کراچی کورنگی پی ایس 92 عصمت انور محسود، پی ایس 93 محمد اکبر، پی ایس 94 محمد رفیق، پی ایس 95 ریاض احمد، پی ایس 97 نصر ت اللہ خان، پی ایس 98 حاجی محمد اقبال، کراچی شرقی پی ایس 99 چوہدری محمد جمیل، پی ایس 100 صوبہ خان ، پی ایس 101 پروین بشیر، پی ایس 102 شیخ یاسر عدیل ، پی ایس 103 علی عاشق گجر، پی ایس 104 رانا افتخار،پی ایس 105 طارق محمود، پی ایس 106 عادل نیاز خان تنولی، کراچی جنوبی پی ایس 107 آدم اسحاق، پی ایس 108 سلطان بہادر، پی ایس 109 تنویر خان، پی ایس 110 وسیم وہرا، پی ایس 111 شیخ جاوید میر، کراچی غربی پی ایس 114 سعید اللہ آفریدی، پی ایس 116 حاجی صالحین تنولی، پی ایس 117 امتیاز خان، پی ایس 118 امان اللہ خان، پی ایس 120 محمد اسلم خان خٹک، پی ایس 121 عبد النبی بروہی، پی ایس 122 نور حسن بروہی، کراچی وسطی پی ایس 123 عمیر فیاض، پی ایس 124 مدثر رحیم، پی ایس 126 زرینہ شاہین، پی ایس 127 محمد بابر خان، پی ایس 128 محسن جاوید ڈار، پی ایس 129 محمد توقیر رندھاوا ایڈووکیٹ اور پی ایس 130 میں محمد جہانزیب عالم مسلم لیگ کے امیدوار ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.