جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے پوری قوم کو عید الفطر کی مبارکباد
جمعہ 15 جون 2018 19:09
(جاری ہے)
عوام کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے کہ انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوں ۔
متحدہ مجلس عمل عید کے بعد بھر پور اور ہمہ گیر رابطہ عوام مہم شروع کردے گی ۔ تمام دینی قوتیں متحدہو کر سیکولر اور عوام دشمن نظام کو شکست دیں گی ۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کو متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ جاری کیے جائیں گے ۔ تمام امیدواران انتخابی نشان ’’ کتاب‘‘ پر انتخاب لڑیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ مرکزی پارلیمانی بورڈ میں صوبائی پارلیمانی بورڈ ز کی سفارشات منظور کی گئی ہی ۔ چند اختلافی نشستوں پر بھی فیصلے ہو جائیں گے ۔ اس موقع پر احمد سلمان بلوچ ، حافظ رضوان ، آصف بھٹی ، حافظ ذیشان نے بھی خطاب کیا ۔متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹریٹ کے مطابق لیاقت بلوچ 17 جون کو حیدر آباد ،18 جون این اے 130 لاہور ،21 جون گوجرانوالہ ، راولپنڈی ،22 جون ڈیرہ غازیخان اور 24 جون کو سرگودھا میں عوامی عید ملن پرگراموں میں شرکت اور خطاب کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.