نائیجیریا کے باشندے نے والد کی وصیت پر عمل کرتے ہوئے نئی بی ایم ڈبلیو کار میں رکھ کر تدفین کی
اس رقم سے نائیجیریا کے متعدد غریبوں کے کئی مسائل حل کیے جاسکتے تھے‘ سوشل میڈیا پر شدید تنقید
جمعہ 15 جون 2018 19:56
(جاری ہے)
کار کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے آزوبائیکے کے اس عمل پر شدید تنقید کی ہے کیونکہ نائیجیریا ایک غریب ملک ہے اور یہ رقم کسی اچھی جگہ خرچ کی جاسکتی تھی۔
ایک اور شخص نے لکھا کہ آزوبائیکے نے اپنے والد کی زندگی میں تو انہیں گاڑی نہیں دی لیکن مرنے کے بعد انہیں ایک کار میں رکھ کر قبر میں اتار دیا۔ فیس بک پر تنقید کرتے ہوئے ایک اور صارف نے لکھا کہ خود نائیجیریا کے گائوں اور دیہات پانی اور صحت سے محروم ہیں اور اس رقم سے غریبوں کے کئی مسائل حل کیے جاسکتے تھے۔واضح رہے کہ نائیجیریا میں دولت کی نمائش کا رحجان بہت زیادہ ہے، وہاں کروڑ پتی افراد انتہائی مہنگی کاروں اور پرتعیش اشیا ء کی نمائش کرتے ہیں۔ اس سے قبل نائیجیریا کے ایک ارب پتی اینوگو نے اپنی والدہ کو ایک ہمر جیپ میں دفنایا تھا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.