ساہیوال سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ جون 20:23

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق جوگی چوک کے قریب پل سے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہو ئی ہے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متوفی کو نشہ آور چیز دے کر لوٹنا گیا ہے جس کے بعداس کی موت واقعہ ہو ئی ہے لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد امانتاً دفنا دیا گیا ہے ۔