تھانہ بہادرشاہ کی نئی بلڈنگ کا ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈی آئی جی نے افتتاح کر یا

جمعہ 15 جون 2018 20:23

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) تھانہ بہادرشاہ کی نئی بلڈنگ کا ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈی آئی جی نے افتتاح کر یا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ بہادرشاہ کی نئی بلڈنگ کا ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ڈی آئی جی طارق رستم چوہان نے افتتاح کر یاافتتاح کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عاطف اکرام بھی ان کے ہمراہ تھے ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال کی تھانہ میں آمد پر پولیس بینڈ نے دھنیں بجائیں اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ان کو سلامی پیش کی۔

بعد میں ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طارق رستم چوہان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عاطف اکرام کے ہمراہ تھانہ کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کے مختلف حصے دیکھے اور فرنٹ ڈیسک روم کا ملاحظہ کیا جس پر فرنٹ ڈیسک انچارج نے ان کو بریفنگ دی ۔

متعلقہ عنوان :