شہباز شریف نے پارلیمانی بورڈ کی سفارش پرسندھ سے قومی اسمبلی کیلئے 35 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی.
قومی اسمبلی کے 35 اور سندھ اسمبلی کے 80 امیدوار شامل ،قومی اسمبلی کیلئے این اے 197سے عبدالعزیزہوں گے
جمعہ 15 جون 2018 20:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ نے پارلیمانی بورڈ میں مختلف امیدواروں کے انٹرویو کئے تھے، ان میں سے قومی اسمبلی کیلئے 35 امیدواروں اور صوبائی اسمبلی کیلئے 80 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو توثیق کیلئے لسٹ بھیجی گئی تھی جس کے بعد شہباز شریف نے ان امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے جن میں قومی اسمبلی کے 35 اور سندھ اسمبلی کے 80 امیدوار شامل ہیں۔
ان میں قومی اسمبلی کیلئے این اے 197 کشمور کندھ کوٹ سے عبدالعزیز، این اے 201 لاڑکانہ ون سے بابوسرفراز جتوئی، این اے 207 سکھر ٹو سے محمد طاہر شیخ، این اے 211 نوشہرو فیروز ون سے قمر زمان راج پور سمیت دیگر امیدوار شامل ہیں جبکہ سندھ اسمبلی کیلئے پی ایس ون جیکب آباد حاجی اعجاز جاکھرانی، پی ایس ٹو جیکب آباد ٹو سے صغریٰ لاشاری، پی ایس 5 کشمور کندھ کوٹ سے احسان احمد سومورو سمیت 75 دیگر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.