پاکستان کی سب بڑی نظریاتی سیا سی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو فیصل آباد ریجن سے کو ئی بھی مضبوط امیدوارنہ مل سکا

پیر جون 11:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) پاکستان کی سب بڑی نظریاتی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو فیصل آباد ریجن سے کو ئی بھی مضبوط امیدوارنہ مل سکاتفصیل کے مطا بق پاکستان میں پیپلز پارٹی کو ملک کی سب سے بڑی نظر یا تی سمجھا جاتا ہے پیپلز پارٹی کو فیصل آباد ریجن سے ایک بھی مضبوط امیدوار نہ مل سکا پیپلز پارٹی سے ذرائع نے بتا یا کہ جیا لے تو نظریاتی اور مضبوط ہیں مگر اس پارٹی کو مضبوط امیدوار نہیں ملا الیکشن 2018میں فیصل آباد ریجن سے پیپلز پارٹی کا سیا سی وجود ہمیشہ کے لیے ختم ہو نے کا خدشہ ظا ہر کیا جا رہا ہے۔