بالی وڈ فلم’’ یملا پگلا دیوانہ‘‘15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم یملا پگلا دیوانہ سے ایک بار پھر تینوں دیول ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے

پیر جون 12:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) بالی وڈ کی کامیڈی اور ایکشن سے بر پور فلم’’’ یملا پگلا دیوانہ‘‘ سیریز کی تیسری فلم ‘‘یملا پگلا دیوانہ‘‘15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس سے قبل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے دھرمندر ، سنی دیول اور بویی دیول کے پوسٹر بھی جاری کیے گئے تھے۔۔فلم یملا پگلا دیوانہ سے ایک بار پھر تینوں دیول ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

اور امید کی جا رہی ہے کہ یہ فلم بھی ہملا پگلا دیوانہ سیریز کی دیگر فلموں کی طرح دیکھنے والوں کے قہقہے لگانے پر مجبور کر دے گی۔۔فلم کے ٹریلر میں ایک نئی کہانی نئے کرداروں کے ساتھ دکھائی گئی ہے جس میں دھرمندر، سنی دیول اور بوبی دیول کی شاندار اداکاری کی بدولت فلم سے بہر امیدیں وابستہ کی گئی ہیں۔ فلم کے ٹیزر میں سلمان کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے۔۔فلم میں کریتی، بنو دھلن، جوہنی لیور، گرمیت سجن اور رانا رنبیر میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں ہیں۔ فلم یملا پگلا دیوانہ رواں سال 15 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :