سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام قادر اپنے سب فیملی ممبران کے ہمراہ 7روز کے لیے ترکی روانہ ہو گئے

پیر 18 جون 2018 12:00

ہٹیاں بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام قادر اپنے سب فیملی ممبران کے ہمراہ 7روز کے لیے ترکی روانہ ہو گئی-ترکی میں ان کا قیام استنبول اور انقرہ میں ہوگا یہ ان کا مکمل نجی دورہ ہے سپیکر اسمبلی غلام قادر 22 جون واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔

متعلقہ عنوان :