سرگودھا میں عید کے ایام میں بھی سرگرم رہے شہر کے علاقہ گولچوک سے کار اور بھلوال کے علاقہ سے موٹرسائیکل چور لے اڑے

پیر جون 12:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) سرگودھا میں عید کے ایام میں بھی سرگرم رہے شہر کے علاقہ گولچوک سے کار اور بھلوال کے علاقہ سے موٹرسائیکل چور لے اڑے۔۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سرگودھا شہر کے بارونق علاقہ گولچوک میں محمد اشرف کی سوزوکی کار چور لے گے۔بھلوال کے چک 7 بھیرہ روڈ پر محمد نعمان کا موٹرسائیکل ہنڈا 125 چوری ہو گیا۔۔پولیس تھانہ سٹی سرگودھا اور تھانہ سٹی بھلوال نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :