وینزویلا، نائٹ کلب میں آنسو گیس کا استعمال، بھگدڑسے 17افراد ہلاک
پیر 18 جون 2018 12:50
(جاری ہے)
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینزویلا کے ایک نائٹ کلب میں ہوئے ایک جھگڑے کے دوران آنسو گیس کے شیل پھٹنے اور بھگدڑ کے نتیجے میں 17افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ ملکی دارالحکومت کراکس کے ایک نائٹ کلب میں اس وقت پیش آیا۔ جب سیکڑوں طالب علم وہاں موجود تھے۔ بتایا گیا ہے کہ لڑائی کے بعد کچھ نامعلوم افراد نے کلب میں آنسو گیس کے شیل نصب کر دئیے تھے۔ ملکی وزارت داخلہ کے مطابق ہلاک شدگان میں 8 کم عمر بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.