فلم انڈسٹری میں تبدیلی نئے اور ٹیلنٹڈ فنکاروں کے ذریعے لائی جاسکتی ہے‘سفینہ ملک

پیر جون 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) اداکارہ و ماڈل سفینہ ملک نے کہا ہے کہاہے کہ فلم انڈسٹری میں تبدیلی نئے اور ٹیلنٹڈ فنکاروں کے ذریعے لائی جاسکتی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں سفینہ ملک نے کہا کہ ملک میں موجود ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کااستعمال صحیح معنو ں میں نہیں کیاجاتایہی وجہ ہے کہ ہمارے آرٹسٹ بھارت کارخ کرتے ہیں اوربھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکارو ں کی صلاحیتوں کابھرپورفائدہ اٹھایاہے ۔انہوں نے کہاکہ سینئرفنکارایک اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ان کی راہنمائی میں نئے آرٹسٹ اپنے فن کوبہتراندازمیں اجاگرکرسکتے ہیں۔فلمسازوں اورہدایتکاروں کوچاہیے کہ وہ میرٹ پرنئے آرٹسٹوں کوفلموں میں کاسٹ کریں۔

متعلقہ عنوان :