’’ہیئر وی گو اگین ‘‘20جولائی کو ریلیز ہوگی

پیر 18 جون 2018 13:00

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) کامیڈی فلم ’’ہیئر وی گو اگین ‘‘آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی۔اول پارکر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سال 2008میں ریلیز ہونے والی ماما میا کا سیکوئل ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اداکارہ میریل اسٹریپ،امینڈا سیفرائڈ،للی جیمز،جولی والٹرز،کولن فرتھ،اینڈی گارسیا اور ڈومینک کووپر سمیت دیگر شامل ہیں۔ یہ میوزیکل کامیڈی فلم 20جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :