یمنی فوج نے الحدیدہ میں شہریوں کے لیے محفوظ راستے کھول دیئے
گذشتہ چھ روز میں الحدیدہ میں جاری لڑائی میں کم سے کم پانچ سو حوثی جنگجو ہلاک ہوگئے
پیر 18 جون 2018 13:10
(جاری ہے)
عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے حالیہ دنوں میں الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے اور برسر زمین یمنی فوج اور عوامی مزاحمتی فورسز نے حوثیوں کے خلاف لڑائی میں پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔
ایک عسکری ذریعے نے عرب ٹی وی کو بتایا ہے کہ یمنی فوج عرب اتحاد کے ساتھ رابطے کے ذریعے الحدیدہ میں حوثی جنگجوؤں کا گھیراؤ تنگ کررہی ہے اور وہ شہریوں کے جانی نقصان کے بغیرتمام شہر کو حوثیوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کوشش کررہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس جنگی حربے سے حوثیوں کی تمام منصوبہ بندی دھری کی دھری رہ جائے گی اور شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے والے حوثیوں کو ان کی خفیہ کمین گاہوں سے ڈھونڈ نکالا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.