عید الفطر کی تعطیلات کے دوران مہنگائی کا جن بے قابو ،برائلر گوشت 280سے 300روپے فی کلو تک فروخت ہوا
سبزی اور پھل فروشوں نے بھی منہ مانگے دام وصول کئے،طلب بڑھنے پر بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا
پیر 18 جون 2018 13:10
(جاری ہے)
اسی طرح سبزی اور پھل فروشوں کی بھی چاندی رہی اور انہوںنے بھی مرکزی منڈی سے سپلائی نہ آنے کی آڑمیں 50سے 120روپے تک زائد وصول کئے ۔
عید الفطر پر گھروںمیں پکوان کی تیاری کیلئے مصالحہ جات کی مانگ کی وجہ سے ادرک ،لہسن،پیاز اور ٹماٹر منہ مانگے نرخوں پر فروخت کئے گئے ۔ دوسری طرف بیکری آئٹمز کی طلب میں اضافے کو دیکھتے ہوئے قیمتوں میں 40روپے سے 150روپے تک اضافہ دیکھا گیا ۔مختلف مقامات پر دو پونڈ کا کیک900روپے میں فروخت ہوتا رہا جبکہ دیگر بیکری آئٹمز کی قیمتوںمیںبھی اضافہ دیکھا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.