ملک بھر میں صحافی اور کیمرہ خبر کی تلاش اور عید کی خصوصی کوریج میں سرگرداں دکھائی دیئے

پیر 18 جون 2018 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) ملک بھر میں صحافی اور کیمرہ خبر کی تلاش اور عید کی خصوصی کوریج میں سرگرداں دکھائی دیئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عید الفظر انتہائی مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی گئی ۔اس دور ان صحافی اور کیمرہ مین بھی خبر کی تلاش اور عید کی کوریج میں سرگرداں دکھائی دیئے۔ ٹیلی ویژن اور دیگر نشریاتی ادارے بھی عید کے خصوصی پروگرام نشر کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :