سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں بس ہوسٹس کا قتل
نگران وزیراعلٰی پنجاب حسن عسکری نے نوٹس لے لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جون 2018 13:41
(جاری ہے)
ایف آئی آر کے مطابق گولی چلانے والا شخص مہوش کا سابقہ دوست اور اڈے کا سابق سکیورٹی گارڈ تھا۔
مہوش کی والدہ نے بتایا کہ میری بیٹی نے ابھی اٹھارہویں برس میں قدم رکھا تھا۔ پانچ سال پہلے اس کے ابو طویل علالت کے بعد فوت ہو گئے تھے اور اب گھر چلانے کی ذمہ داری مہوش کے کندھوں پر تھی۔ مہوش کی والدہ نے مزید کہا کہ قاتل نے میری آنکھوں کے سامنے میری بیٹی کو گولی ماری۔ ہم پہلے گھر پر دستانے بناتے تھے لیکن خرچ پورا نہیں ہوتا تھا پھر مہوش نے نوکری شروع کر دی۔ وہ میری بیٹی نہیں بیٹا تھی۔ اس نے اپنی عزت بچاتے ہوئے جان دی ہمیں انصاف چاہئیے۔ ہم کچھ نہیں جانتے بس ہمیں انصاف چاہئیے ۔ مہوش کے قتل کا مقدمہ درج ہونے کے 9 دن بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کلیم امام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عکسری نےقتل ہونے والی مہوش کے خاندان کو ہر قیمت پر انصاف دینے کے عزم کا اظہار بھی کیا اور انہیں یقین دہانی کروائی کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.