بولان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

پیر جون 14:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) بولان ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق اتوار کو بولان ند ی میں نہاتے ہوئے کوئٹہ کا رہائشی رحمت اللہ ولد عبداللہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا لیویزنے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوا لے کردی گئی

متعلقہ عنوان :