ضلع مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،

پیر جون 14:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) ضلع مستونگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،، لیویز کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کنڈعمرانی کے مقام پر فائرنگ سے ہزار خان نامی شخص جاں بحق ہوگیا ،لیویز کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے لاش کوتحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاںضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :