سعودی عرب اور روس اوپیک تعاون میں توسیع پر رضامند،روسی وزیر توانائی

پیر 18 جون 2018 14:30

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) روسی وزیر توانائی نے واضح کیا ہے کہ سعود ی عرب اور روس اوپیک کیساتھ تعاون میں توسیع پر متفق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر توانائی نے واضح کیا ہے کہ سعود ی عرب اور روس اوپیک کیساتھ تعاون میں توسیع پر متفق ہوگئے ہیں جبکہ اوپیک کے رکن اور غیر رکن ممالک سال رواں کی تیسری سہ ماہی کے دوران پیٹرول کی یومیہ پیداوار 1.5ملین بیرل بڑھانے کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :