تربت میں تاجر کے گھر پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 18 جون 2018 15:20

؂کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) تربت میں تاجر کے گھر پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیویز ذرائع کے مطابق اتوار کو تربت کے علاقے جوسک میں انجمن تاجران تربت کے سابق صدر حاجی شیر محمد جوسکی کے گھر پر نا معلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیاجو گھر کے احاطے میں زور داردھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیویز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی

متعلقہ عنوان :