بلاول بھٹو زر داری نے فاد رز ڈ ے کے موقع پر اپنے والد آصف علی زر داری کی تصویر جاری کر دی

تصویر میں آصف علی زرداری اپنے بیٹے سے محبت کا اظہار کررہے ہیں ،ْرپورٹ

پیر 18 جون 2018 15:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنی اور اپنے والد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ایک تصویر جاری کی ہے۔

(جاری ہے)

تصویر میں آصف علی زرداری اپنے بیٹے سے محبت کا اظہار کررہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ ان کے باہمت،خیال رکھنے والے اور محبت کرنے والے والد کو ہیپی فادرز ڈے۔