کلثوم نواز بے ہوش اور وینٹی لیٹر پر ہیں ،نواز شریف

پیر 18 جون 2018 15:40

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز بے ہوش اور وینٹی لیٹر پر ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کلثوم نواز بے ہوش اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ہسپتال آئے تو ان کی بیگم کلثوم نوازوینٹی لیٹر پر تھیں ،ْ نواز شریف نے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالی بیگم کلثوم نواز کو صحت دے۔