چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کا ادارہ بہبود عمر رسیدہ (آبرو) کا دورہ مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

پیر 18 جون 2018 16:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کا ادارہ بہبود عمر رسیدہ (آبرو) کا دورہ مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے اتوار کو ادارہ بہبود عمر رسیدہ کا دورہ کیا جہاں انہیں ادارے کے منتظم بریگیڈ ئیر(ر) عبدالرازق نے ادارے سے متعلق بریفنگ دی اور نادار خواتین کے لئے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ، اس موقع پر چیئر مین سینیٹ نے ادارے کی کاکردگی کو سراہا اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی

متعلقہ عنوان :