نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کا گوجرانوالہ کا دورہ، صفائی اور مون سون کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ
کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی کا بھی معائنہ کیا،کوڑا کرکٹ کی شکایات پر سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار گوجرانوالہ میں صفائی کے انتظامات اور شہری سہولتوں کی فراہمی بہتر بنانے کیلئے خصوصی گرانٹ مہیا کرنیکا اعلان،شہر کو صاف ستھرا رکھنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے،شہر میں گندگی، نکاسی آب کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت نگران وزیراعلیٰ کی سرکٹ ہائوس گوجرانوالہ آمد،نگران وزیراعلیٰ سے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اور آر پی او گوجرانوالہ کی ملاقات
پیر 18 جون 2018 16:00
(جاری ہے)
نگران وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ میں صفائی، نکاسی آب کے انتظامات اور کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی کو بہتر بنایا جائے۔
نگران وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے اور شہریوں کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خصوصی گرانٹ کا بھی اعلان کیا۔ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ شہر کو صاف ستھرا رکھنا متعلقہ محکمے اور ادارے کی اولین ذمہ داری ہے۔ کوڑا کرکٹ کو جلد سے جلد مناسب طریقے سے ٹھکانے لگایا جائے۔ شہریوں کو صفائی کے انتظامات کے حوالے سے شکایات پیدا نہیں ہونی چاہئیں۔ انتظامی افسران صفائی کے انتظامات کی خود نگرانی کریں تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جائے اورفوڈ اتھارٹی اس ضمن میں متحرک اور فعال کردار ادا کرے۔ ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ جہاں تک ہو سکا شہریوں کو ریلیف فراہم کریں گے۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور محکمے اپنے فرائض محنت سے سرانجام دیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.