سپیکر قانون ساز اسمبلی غلام قادر اپنے سب فیملی ممبران کے ہمراہ 7روز پر ترکی روانہ

پیر 18 جون 2018 16:20

ہٹیاں بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جون2018ء) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی غلام قادر اپنے سب فیملی ممبران کے ہمراہ 7روز کے لیے ترکی روانہ ہو گی ترکی میں ان کا قیام استنبول اور انقرہ میں ہوگا یہ ان کا مکمل نجی دورہ ہے سپیکر اسمبلی غلام قادر 22 جون واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔

متعلقہ عنوان :