خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

پیر جون 17:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت مزید 5 وزراء جلد حلف اٹھائیں گے۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے چند روز قبل حلف اٹھایا تھا تاہم اب نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت مزید 5 وزراء عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :