عیدالفطر پر کراچی میں 4 اسٹیج ڈرامے پیش کئے گئے جبکہ نیوی آڈیٹوریم، کراچی آڈیٹوریم، غالب سینما اور صبا سینما میں میوزیکل شوز ہوئے
پیر 18 جون 2018 17:50
(جاری ہے)
یہ ڈرامہ کراچی آرٹس کونسل کے اوپن ایئر تھیٹر میں ہورہا ہے۔
میگا کاسٹ میں اداکار شکیل صدیقی، رئوف لالہ، سلیم آفریدی، علی حسن، عرفان ملک، حنا ملک، شانزے، شاہدہ مرتضیٰ، مہک نور، تبو اور دیگر شامل ہیں۔ پرویز صدیقی اور ذاکر مستانہ کے ڈرامے کے پروڈیوسر ملک یعقوب نور ہیں جبکہ ہدایت کارہ روفی انعم ہیں جو کراچی آرٹس کونسل میں اپنا ڈرامہ کررہی ہیں۔ طویل عرصے بعد شوبز کے معروف میزبان حنیف راجہ پرفارم کررہے ہیں۔ دیگر فنکاروں میں ارباز خان، حنیف راجہ، ذاکر مستانہ، پرویز صدیقی، شہنی عظیم، صبا شیخ اور صنم سکندر شامل ہیں۔ کراچی آرٹس کونسل کے موجودہ ایئر کنڈیشن آڈیٹوریم میں پروڈیوسر کنول خان ماضی کا مقبول ڈرامہ طوطے اور طوائف پیش کررہی ہیں۔ نیوی آڈیٹوریم اور کراچی آڈیٹوریم میں پشتو میوزیکل شوز پیش کئے جارہے ہیں۔ غالب سینما کورنگی، صبا سینما نیو کراچی میں اردو میوزیکل شوز ہورہے ہیں جن میں کراچی اسٹیج کے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.